the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد۔23جولائی(اعتماد نیوز) آج شہر کے ایک ایم ایم ٹی ایس ٹرین میں ایک خاتون ٹکٹ کلکٹر کاؤشلیا پر دو خاتون مسافرین نے حملہ کر دیا۔ یہ واقعہ آج سکندر آباد سے لنگم پلی جانے والی ایم ایم ٹی ایس ٹرین میں ٹکٹ کلکٹر کاؤشلیا ٹکٹ جانچ رہی تھی



کہ دو خواتین نے برہمی کے عالم میں ٹکٹ کلکٹر پر حملہ کر دیا۔ جسکے فوری بعد پولیس کو شکایت پر بیگم پیٹ ریلوے اسٹیشن میں پولیس نے ان دونوں خواتین کو گرفتار کر لیا۔ جبکہ دوسری جانب زخمی ٹکٹ کلکٹر کاؤشلیا کو لالا گوڑہ کے دواخانہ میں شریک کر دیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.